+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 15:19:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 250/300 توڑے تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔