+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 15:58:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہے۔