+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 18:25:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 14200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔