+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 17:40:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حمزہ آر وائ کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔