+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 17:50:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی میں بھی تین کوالٹیاں چل رہی ہیں۔ جو گڈ ایوریج والے مال ہیں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔