+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:49:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل حاضر مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ فارورڈ بھی 13980 روپیہ کوئنٹل تک  ہیں۔