+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 17:43:45
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔