+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 16:15:05
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر لوڈ میں 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 234.6 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔