+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 11:54:33
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم لوڈ میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مارکیٹ مظبوط ہے۔ اسلام آباد پہنچ میں 3850/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل جو زمین دار ہیں گندم نہیں بیچ رہے ہیں۔ صرف ضرورت مند ہی مال بیچتے ہیں اور سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔