+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 12:17:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ مزید گرم ہے۔ سبی والی جوار کے 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں کام گرم ہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔ 

ہائبرڈ جوار بھی مارکیٹ گرم ہے اور گنگا 520 کیوری 540 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔ 

 سدا بہار جوار بھی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔