+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:01:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8150/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔