+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:07:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ 

سفید جوار مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔