+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 11:42:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی تو سست ہے لیکن ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اس لیے بیچ بھی کم ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں تھل پلانٹ والے مال کے 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا بہت بازار بہتر بن سکتا ہے 100/200 روپیہ من تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔