+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:20:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ امپورٹ میں پڑتا نیچے ہے۔ اس لیے امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں ۔