+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:22:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان بدھ پیمنٹ پر 13730 جبکہ سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔