+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:14:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں بھی تیز ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔