+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 13:06:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔