+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 12:03:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تل اب جن ٹریڈرز کے پاس ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار تل کی کاشت کم ہے علی پور والی سائڈ کسانوں نے زیادہ مونگی لگائ ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ کاشت بھی کم ہے اور موسمی صورتحال بھی نا ساز ہیں۔ موسمی ماہرین سپر النینو کی باتیں کر رہے ہیں جس میں شدید گرمی اور بارشیں کم پڑنے کے امکانات ہیں۔