+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 13:02:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانی ہلدی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ایکسپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔