+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 11:31:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔