+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 01 2026 22:45:40
  • Comments

Sorghum | جوار

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ لال جوار ملتان منڈی 500 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور بند مارکیٹ میں ملتان منڈی میں 14200 روپیہ من تک سودے ہو گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے