+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 17:20:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اور فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر گاہکی کمزور ہے۔