+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 15:50:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13415 آر وائ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔