+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:21:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سندھ کے مال مارکیٹ میں کافی بک رہے ہیں۔ ہلکے مال مکس کر کے بیچ دیتے ہیں اس وجہ سے لوکل ریٹ نرم ہے۔