+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 12:01:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں راولپنڈی کراچی وغیرہ 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرے میں ملا جلا رجحان ہے۔ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔