+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 12:13:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ فل حال بہتر ہے جنوبی پنجاب میں ملز کم کر کے نہیں بیچ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13390 حمزہ آر وائ کے 14430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔ پہلی تاریخوں کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور مکئ فکس کے سودوں میں 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تھوڑی بہت بہتر ہے۔ کوئ زیادہ لمبی فل حال بہتری بھی نہیں ہے اور مندہ بھی نہیں ہے۔