+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:04:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مئ فکس کے سودے تھوڑا بہتر ہوئے ہیں اور 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔