+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 15:33:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل لوڈ میں۔ یہی 100/200 روپیہ من کی بہتری لگتی تھی اچھی بازار 8000 والا 8500 ہو گیا ہے۔ آگے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔