+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:44:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا ہے۔لوکل سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار لوکل کی کراپ کافی اچھی ہے اس لیے ریٹ کافی کم ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دبئی میں امپورٹرز کے مال پڑے ہوئے تھے جو کہ پاکستان بکنے آئے ہیں اس وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔