+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 12:40:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔