+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:01:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور نئے جہاز والے مال 166.5 جبکہ پرانے مال کرمسن 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔