+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 12:40:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں بھی اچھے وی آئ پی مالوں کے 11800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر۔ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ دوسرا لوکل میں اس بار تل کی بیجائ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ تھل میں علم پور والی سائڈ تل کی جگہ مونگی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔