+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:49:56
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار شام کے اوقات میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔