+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 16:01:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواریں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من جبکہ سدا بہار 16000 روپیہ من ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔