+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:44:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے۔ اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں۔ کے تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ فل حال مارکیٹ مظبوط ہے۔ بیچ نہیں ہے۔