Sesame | تل
Jun 03 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Feb 17 2026 14:42:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 158 جبکہ کرمسن کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2026 14:34:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں پیرٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 17 2026 14:30:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ .
Feb 17 2026 14:29:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 رویہ من نرم ہوئی ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ لائنوں پر آمدن شروع ہے تاہم سٹاکسٹ بھی رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 17 2026 14:28:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ایگروکراپ ویسل کے 158 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2026 14:20:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج 13050 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بیچ مختصر ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2026 14:17:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 35 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2026 14:03:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2026 14:02:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو پورٹ پر ویسل لگا ہوا ہے 1/2 روپیہ کلو تک مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بنا ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 106 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے مل پہنچ کے سودوں کی جب جہاز لگے گا تب پیمنٹ دینی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ حاضر لوکل گاہکی پر منحصر ہے۔ نیچے اگر ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ برقرار رہتی ہے تو لوکل بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Feb 17 2026 13:41:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون 14050 روپیہ کوئنٹل رمضان 14100 العریبیہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14125 کشمیر کمالیہ وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13930/35 حمزہ 13950 آر وائ کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13350 تھرپارکر 13450 مہران فاران نے جو پہلے مال فروخت کیے تھے وہی مال بازار میں 13800/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے اور 3 مل فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں فرقہ بہت کم ہے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ وقتی تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Feb 17 2026 13:27:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دس دن میں 2800 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے یک دم۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں بولی جاری ہے اور 9475 روپیہ من تک مال بکے ہیں۔ آمدن 150 گٹو کی تھی۔۔ سدا بہار جوار شارٹ ہے۔ جواریں اب دکان دار پرچون سیل کے ٹائم ہی خریدیں گے جنہوں نے مال نہیں لیے ابھی تک۔ ہائبرڈ جوار بھی کام گرم ہے گنگا لائن وغیرہ کے پرچون میں 420 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ .
Feb 17 2026 12:29:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2026 12:19:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے 775 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں برما سے 820 ڈالر جبکہ برازیل سے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی پڑے ہیں اور آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ بھی سست رہنے کے امکانات ہیں دوسری جانب مارچ اپریل میں سند سائڈ سے ہاڑو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2026 12:02:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 مارچ کے پہلے ہفتے میں جبکہ ایگرو کراپ کا ویسل مارچ کے آخر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے کمزور ہے۔ .
Feb 17 2026 11:53:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 17 2026 11:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 21:19:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 9200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ 30/35 دن پیمنٹ پر 9500 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کوالٹی 8800 روپیہ من تک کام ہوے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ اب گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 9400 کا گاہک بن جاتا ہے ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 380/400 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 16 2026 19:10:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 13990 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 19:10:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے لوڈنگ والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 19:01:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 16 2026 18:35:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن موقع پاس مالوں کے 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مکئی سے نیچے ریٹ جاتا ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور جب ریٹ اوپر جاتا ہے تو بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ .
Feb 16 2026 18:13:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ لائنوں پر گٹو گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے۔ .
Feb 16 2026 18:09:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ نیچے گاہکی پر منحصر ہے اگر نیچے ڈیمانڈ اچھی آتی ہے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 16 2026 18:04:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی کے 10800/10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:51:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:34:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں تاہم انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Feb 16 2026 17:31:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 112.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بیتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:28:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 17:26:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:13:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور ساؤتھ کی ملوں کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹن کمزور ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورت حال ہے۔ کچھ ماہرین 68 لاکھ ٹن تک پیداوار کا تخمینہ لگاتے جبکہ کچھ 71/72 لاکھ ٹن تک کی پیداوار کا تخمینہ لگاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کرشنگ جاری ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے پیداوار کی صورتحال ساتھ ساتھ واضح ہوتی جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott