+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 23:57:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کینیڈا کے مال مل پہنچ 102 روپیہ کلو میں کام ہو گئے ہیں جبکہ رشین گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 292 ڈالر والا جہاز کینسل ہو گیا ہے اور بکنگ بھی رشیا سے بڑھ گئ ہے۔ ابھی 320 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب جیسے جیسے لوکل میں بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل مال فروخت کرنے چاہیں لوکل مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو گئ ہے۔ کیونکہ بکنگ میں اگر 15/20 ڈالر کم میں بلک میں ویسل بک ہو گیا تو سارے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر اسی طرف رخ کر لیں گے۔