+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:33:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں پیمنٹس کا بحران ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔