+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 15:22:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 رمضان 13760 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13760 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13470 اتحاد نو سیل ہے ڈھرکی 13435 گھوٹکی نو سیل ہے ایس جی ایم 13275 الائنس 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل ہے حمزہ 13560 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں نہ ہی گاہک ہیں اور نہ ہی مال بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے مارکیٹ ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر منحصر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 458 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔