+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:30:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99 رشیا کے مال 97.5 جبکہ یوکرین کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔