+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 23:46:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 167/68 کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انڈیا مال خریدنا شروع ہو گیا ہے آسٹریلیا سے۔ موسمی حالات کی وجہ سے کیونکہ یہ سال ال نینوں کا سال ہے یعنی کم بارشوں کا کئ علاقوں میں بالکل نہ ہونے کے برابر بھی بارشیں بتاتے ہیں۔ اگر بارشیں نہیں ہوتی تو انڈیا میں کاشت متاثر ہو سکتی ہے۔ جون میں انڈیا میں بہت کم بارشیں ہوئ ہیں پچھلے سال کی نسبت۔ ابھی جولائ میں تھوڑی تھوڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا۔میں بھی آگے موسمی صورتحال خشک سالی ہے اور فارمرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں سیل نہیں کر رہے ہیں ۔ اس لئے لانگ ٹرم میں چنا میں مندہ نہیں لگتا۔ تیزی کا رجحان ہے۔