+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 18:17:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 میں کام ہوا ہے اور مزید گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے نئے مال کی بکنگ 1300 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ تقریبا 16100 میں پڑتا ہے کراچی آ کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نیا مصری مال 15000/15500 جیسے حالات ہیں امپورٹر نہیں بیچتے لوکل ٹریڈر آپس میں لین دین کر رہے ہیں کوئی بیچ جاتا ہے کوئی لے لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان کے دیسی برسیم پلانٹ والے مال 14300 میں مل جاتے ہیں۔ اگر کسی ٹریڈر کو ضرورت ہو تو ہم سے رابط کر سکتے ہیں