+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 18:36:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔