+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 14:58:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ بکنگ میں تھوڑا تھوڑا کام ہے۔