+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 15:27:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 212.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1045/1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 318.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔