+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:08:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ فل حال اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 162/63 میں مال پکڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے ریٹیل میں۔ آگے جہاں نیچے فریش گاہکی آئ بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔