+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 15:40:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال مل پہنچ میں 102 رشیا کے گودام کے مال 100 جبکہ یوکرین کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے آگے اگر بکنگ میں کوئی کام نکلا تو ٹریڈرز بکنگ میں جائیں گے۔ بکنگ یوکرین سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 101.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔