+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 16:40:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13455/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13233 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔