+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 18:07:38
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ کچے مال 38000 سے 43000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال حیدرآباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔