+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 15:16:33
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہے اور حیدر آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ فل حال تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی خاموش کے۔ ابھی فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔